MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواز شریف عیدالفطر کہاں منائیں گے ؟ لیگی کارکنوں کے لیے بڑی خبر

0 345

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن/ لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشراء مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں گزاریں گے اور عیدالفطر بھی سعودی عرب میں ہی منائیں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.