MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی عدالت پیشی اسلام آباد پولیس کو واٹر کینن، 3 ہزار آنسو گیس،3 ہزار شارٹ رینج شیل اور ربڑ کی گولیاں مہیا کر دیئے گئے

1 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت میںپیشی کے حوالے سے وفاقی پولیس نے تیاریاں مکمل کرلیں، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے مجموعی طور پرڈھائی ہزار اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کر دیئے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ہائیکورٹ میں تعینات اہلکاروں میں 4 ایس پی، 12 اے ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایف سی کے 903 اہلکار شامل ہیں، اس کے علاوہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کو واٹر کینن، 3 ہزار آنسو گیس اور3 ہزار شارٹ رینج شیل مہیا کر دیئے گئے ،ربڑ کی گولیاں اور پیپرگن کی 2 ہزار بالز ہر ٹیم کو مہیاکئے گئے ہیں،سکیورٹی پلان کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے، انہوں نے 7 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.