MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مینڈٹ کے باوجود بلوچستان میں لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی، شاہ زین بگٹی

0 289

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی نے کہا کہ ہمیں مینڈیٹ ملا تھا کہ حالات بہتر کریں، امن بحال کریں مگر ہمیں وفاقی حکومت نے دلاسہ دے رکھا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں لوگوں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی۔ آج پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ان کے یہاں تشریف لائے۔ انہوں نے کہا کہ آج میں وفاقی کابینہ سے استعفیٰ دینے اور اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرتا ہوں گے۔ اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ شاہ زین بگٹی نے بہت بہادری والا فیصلہ کیا ہے،بلوچستان کے مسائل بہت پیچیدہ ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.