MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

2 نامزد ارکان نے بطور نگران وزیر حلف اٹھانے سے انکار کر دیا

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پنجاب کے گیارہ نگران وزراء میں سے آٹھ نے حلف اٹھا لیا ہے،تمکنت کریم اور نسیم صادق نے حلف اٹھانے سے انکار کر دیا ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے جبکہ فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے حلف نہیں اٹھا سکے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.