MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایچ ڈی پی اور بی این پی فطری طور پر ہم خیال جماعتیں ہیں،اختر مینگل

0 304

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان نیشنل پارٹی کو کامیاب کونسل سیشن کے انعقاد اور سردار اختر جان مینگل کی قیادت میں نئی کابینہ کے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت صوبے کے اقوام و قبائل سیاسی اور جمہوری قوتوں کے درمیان دوستانہ رشتوں کو مستحکم بنانے کے سلسلے میں مثبت کردار ادا کریں

- Advertisement -

گے ایچ ڈی پی اور بی این پی فطری طور پر ہمخیال جماعتیں ہیں جنکی سوچ و فکر میں شروع دن سے ہم آہنگی پائی جاتی ہے پارٹی کو توقع ہے کہ بی این پی صوبے کے حقوق کے حصول کی جدوجہد میں جمہوری سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی

اور عوام کے حق حکمرانی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں بہترین جمہوری کردار ادا کرتی رہے گی بیان میں ایچ ڈی پی کی طرف سے بی این پی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.