MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان میں معمول کی زندگی جہنم بن چکی ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

1 471

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھاکہ افغانستان میں روزمرہ کی زندگی جہنم بن چکی ہے۔

- Advertisement -

افغانستان میں امدادی کارروائیاں محدود کرنے والے قوانین معطل کئے جائیں اورعالمی امداد سے سرکاری ورکرز کی تنخواہیں ادا کی جائیں۔انتونیوگوتریس نے مزید کہا کہ ایسے اصولوں اور شرائط کو معطل کرنے کی ضرورت ہے

جو نہ صرف افغانستان کی معیشت بلکہ زندگی بچانے والی کارروائیوں کو بھی محدود کرتے ہیں۔طالبان دہشتگردی کے خطرات کم کرنے کیلئےعالمی برادری اورسکیورٹی کونسل کےساتھ مل کر کام کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اوستہ محمد میں امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.