MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کا سردیوں میں گیس کی قلت والے علاقوں میں سلینڈر فراہم کرنے کا اعلان

1 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سردیوں میں ایل پی جی کو بلیک میں فروخت نہیں ہونے دیں گے۔
ایک بیان میں مصدق ملک نے کہا کہ سوئی ناردرن اور سدرن سمیت تمام کمپنیاں اوگرا کی مقرر کردہ قیمت میں ایل پی جی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گی ، جس علاقے میں گیس فراہمی میں دقت آئی، وہاں ایل پی جی سلنڈر فراہم کریں گے۔وزیر مملکت نے کہا کہ روس سمیت جہاں سے بھی سستا تیل اور گیس ملے لینے کے لیے تیار ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.