کوئٹہ (مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے حامی ارکان خلیل جارج اور ڈاکٹرربابہ بلیدی نے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کردیا۔گزشتہ روز میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بی اے پی کے وفد نے ڈاکٹررابابہ بلیدی،خلیل جارج سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیاکہ نئے قائد ایوان کیلئے میرعبدالقدوس بزنجو کوسپورٹ کیاجائے۔دونوں ارکان میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کیا۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.