تم جھوٹے بھی ہو اور مکار بھی سلیمان شہباز اینکر پرسن طلعت حسین پر برس پڑے
اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر اینکر پرس و تجزیہ کار طلعت حسین کی جانب سے مریم نواز کی کردار کشی کی سازش کا دعویٰ سامنے آنے پرشہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے انہیں جھوٹا اور مکار قرار دے دیا۔صحافی کے ٹویٹ کے جواب میں سلمان شہباز نے لکھا کہ تم جھوٹے بھی ہو اور مکا بھی ہو ۔ سلمان شہباز کے سخت الفاظ پر صحافی رضا رومی نے کہا کہ سلمان صاحب ایک صحافی کو جھوٹا اور مکار کہنے سے بات نہیں بنے گی آپ خبر کو جھوٹ کہیں ، وضاحت دیں کہ ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ۔
[…] (مسائل نیوز) اسپیشل سینٹرل عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی ملکیتی اثاثے قرق کردئیے،عدالت نے آئندہ سماعت پر […]
[…] نیوز)پاگل کتوں کو کیسے کنٹرول کیا جاتا ہے؟سینئر صحافی طلعت حسین نے 5مشورے دے دئیے، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب […]