سونے کی قیمت میں بڑااضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر 1931 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔
- Advertisement -
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی ۔ایک تولہ چاندی 50 روپے اضافے سے 2550 روپے پر پہنچ گیا۔