MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار کے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے نے 4 سال میں عوام کے لیے کچھ نہیں کیا اب بلدیاتی الیکشن میں کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں ، امیدوار جنرل کونسلر ندا مینگل

1 607

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز) بی این پی (عوامی) خواتین ونگ ضلعی آرگنائزر خضدار و اُمیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 21 گزگی خضدار خضدار کی رہنما ندا مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعجیب ہوتی ہے جب خضدار کے منتخب ایم این اے اور ایم پی اے بلدیاتی انتخابات میں اپنی سر توڑ کوشیں کررہے ہیں انہوں نے کہا منتخب نماٸدوں گزشتہ 4 سالوں میں اپنے علاقے کے عوام کے کچھ کیا جو آگے کرینگے انہوں نے کہا عوام باشعور اب جھوٹے وعدہ اور کھوکھلے نعروں پر یقین نہیں رکھتے ہیں عوام اپنی طاقت سے 29 مٸی کو مفاد پرست عناصر اور ایسے کاسہ لیسوں کو ناکام کریں جنہوں گزشتہ 4 سالوں میں خضدار کے عوام کے لیے کوٸی ترقیاتی کام کیں اور نہ زندگی کی بنییادی سہولتات مہیا کرنے کے لیے کچھ کیا ہے .

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) کراچی میں بلدیاتی الیکشن تیسری بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پولیس نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.