MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مینار پاکستان میں کامیاب جلسے کے بعد عمران خان کا لاہوریوں کیلئے اہم پیغام جاری

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے مینار پاکستان میں ہونے والے جلسے کی کامیابی پر لاہوریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ لاہور کو بند کرنے اور ہمارے 2 ہزار کارکنوں کو گرفتار کرنے کے باوجود لاہور کے لوگ مینار پاکستان جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بڑی تعداد میں آئے۔عمران خان نے کہا کہ خاص طور پر لاہوریوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مایوس نہیں کیا، آپ پر فخر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر رہنماؤں کو جوڈیشل کمپلیکس پرحملہ کے دہشت گردی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.