MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے

0 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور میں مینار پاکستان جلسے سے عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، پرویز خٹک، قاسم سوری اور راجا بشارت پارٹی سربراہ کی تقریر کے دوران اٹھ کر چلے گئے۔اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ ابھی عمران خان کی تقریر جاری ہے، آپ جارہی ہیں؟ اس پر یاسمین راشد نے کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں، اب آپ خبر بنائیں گے؟۔صحافی کے سوال پر پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری نے بتایا کہ عمران خان کی تقریر ختم ہوچکی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.