MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کراچی کے ٹیپو سلطان روڈ پر علاقہ مکینوں نے ریسٹورینٹ پر حملہ کردیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) ٹیپو سلطان روڈ پر مقامی ریسٹورینٹ پر علاقہ مکین حملہ آور ہوگئے اور ریسٹورنٹ کے شیشے توڑ دیے۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق جھگڑا کرکٹ کھیلنے کے دوران ہوا، ریسٹورینٹ ملازمین کی بال راہ گیرکو لگی اور نوبت جھگڑے تک پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق ریسٹورینٹ کے عملے نے راہ گیر پر تشدد کیا جس کے بعد اگلے روز متاثرہ راہ گیر نے ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل پرحملہ کر دیا اور شیشے توڑدیے۔

پولیس کے مطابق بعد میں فریقین میں صلح بھی ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.