MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لارا دتہ بڑی بیماری میں مبتلا ہوگئیں، گھر سیل اور مائیکرو کنٹینمنٹ زون قرار

0 242

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ اور سابق مس یونیورس لارا دتہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں جس کے بعد ان کا گھر سیل کردیا گیا۔۔

- Advertisement -

ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) حکام نے لارا دتہ کے گھر کو سیل کرتے ہوئے اس علاقہ کو مائیکرو کنٹینمنٹ زون قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے پاپارازیز نے لارا دتہ کے گھر کے بیرونی حصوں کی تصاویر حاصل کی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی کے علاقے باندرا میں واقع لارا دتہ کے گھر کو ممبئی کے بلدیاتی حکام نے جمعہ کو ان کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد سیل کرکے نوٹس لگادیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے خاندان میں صرف لارا دتہ ہی متاثر ہوئی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.