MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی نہ ہونے باوجود اپوزیشن خاموش کیوں رہی؟ ممکنہ وجہ سامنے آگئی

0 582

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اپوزیشن کی جانب سے دعویٰٰ سامنے آیا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر کارروائی نہ ہونے پر اپوزیشن کے متوقع احتجاج کو بنیاد بناکر حکومت کی جانب سے اجلاس ملتوی کرنے کا پلان کیا گیا تھا۔

- Advertisement -

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں آج ہونے والے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر کارروائی نہ ہونے کے باوجود بھی اپوزیشن جماعتوں کی  خاموشی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ اپوزیشن قیادت نے گزشتہ رات ہی حکمت عملی طے کرلی تھی، اس حوالے سے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کی رسمی مشاورت ہوئی، جس میں فیصلہ ہوا تھا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران احتجاج یا دھرنا نہیں دیا جائے گا، کیوں کہ  حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے متوقع احتجاج کو بنیاد بناکر اجلاس ملتوی کرنے کا پلان کیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.