MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ

0 7

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گنداواہ (مسائل نیوز)گنداواہ نوتال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی ٹیکسی کار پر اندھا دھند فائرنگ

جھل مگسی :فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق، دوسری خاتون اور اسکی 6 سالہ بچی شدید زخمی

- Advertisement -

جھل مگسی پٹ کالڑہ کے علاقے، تھانہ میرپور کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
جھل مگسی جاں بحق
خاتون زوجہ قربان علی آرائیں دوران علاج جان کی بازی ہار گئیں
جھل مگسی زخمی
مسمات س زوجہ فضل اللہ اور اسکی 6 سالہ بیٹی اقرا پروین زخمی

لاش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گنداواہ منتقل کر دیا گیا

جھل مگسی واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پھیل گیا
واقعہ کے بعد سیاسی سماجی شخصیت سید صفدر اکبر علی شاہ حسینی ہسپتال پہنچ گئے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.