MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہزاروں روپے کے اضافے سے سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی

2 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) ڈالر کی تیز اڑان کے باعث سونے کی مقامی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔تفصیلات بین الاقوامی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر بڑھ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 4900 روپے اور 4201 روپے کا اضافہ ہوا۔جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 195500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 167610 روپے کی سطح پر آگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)ملک میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فی […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)مسلسل 11 روز اضافے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہوئی ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.