MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا

3 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)بالی ووڈ سْپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاو?ن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر فلم بہت ہی اچھی اسکرین کوالٹی پر موجود ہے جس کے باعث اس کے بزنس پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس خبر کے بعد بھی ‘پٹھان’ دیکھنے کے لیے مداح بہت ہی تیزی کے ساتھ ٹکٹس خریدنے میں مصروف ہیں۔شاہ رخ خان فلم، سلمان خان ٹیزر ایک ہی دن ریلیز کرینگیرپورٹس کے مطابق فلم کے اس ہفتے کے اختتام پر 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ فلم ‘پٹھان’ میں شاہ رخ خان کے علاوہ جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان، اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم کی فلم پٹھان نے […]

  2. […] (مسائل نیوز)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا نیا انداز مداحوں کو بھا گیا، فلم پٹھان نے دنیا بھر […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہونے کے بعد سے اب تک باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ چکی ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.