MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انگلیوں پر 109 پش اپس لگا کر بھارتی شہری نے اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ ڈالا

0 525

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

منی پور(ویب ڈیسک) 24 سالہ بھارتی ایتھلیٹ تھوناوجم نیرنجوائے سنگھ نے صرف انگلیوں کے بل ایک منٹ میں 109 پ±ش اپس لگا کر اپنا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔

- Advertisement -

بھارتی ایتھلیٹ نے بھارت کے شہر امپھال میں ایزٹیک اسپورٹس میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل سنگھ نے انگلیوں کے بل 105 پش اپس لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔

فروری 2020 میں سنگھ ایک منٹ میں مٹھی پر 67 پش اپس کا بھی عالمی ریکارڈ قائم کرچکے ہیں۔تھوناو¿جم نیرنجوائے کی حالیہ کامیابی پر بھارتی وزیر قانون و انصاف کرن رجیجو نے بھی ٹویٹ کے ذریعے انہیں مبارکباد پیش کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.