MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

0 250

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا، وہ ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بالر بن گئے۔ انہوں نے یہ اعزاز بگ بیش لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز کی جانب سے کھیلتے ہوئے حاصل کیا انہوں نے چار اوورز میں 20 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، اس طرح 2022ء میں شاداب خان نے 61 وکٹیں حاصل کر لیں اب تک کوئی پاکستانی بالر یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.