MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹیسٹ اوپنر عابد علی اسپتال سے ڈسچارج

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹیسٹ اوپنر عابد علی کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔چند روز پہلے یوبی ایل گراو¿نڈ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں عابد علی کو بیٹنگ کرتے وقت چھاتی میں تکلیف ہوئی تھی۔

ان کے دل کی شریانوں میں 2 اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ریکارڈ ساز کرکٹر کے والد کے مطابق عابد ابھی تیزی سے روبصحت ہیں۔اور پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہے ہیں۔

- Advertisement -

ہسپتال سے ڈسچارج بھی کردیا گیا ہے تایم ری ہیب پروگرام دو ہفتے کا ہے اور کراچی میں ہی ان کا چیک اپ ہوا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ہماری رہائش کے انتظامات کردیے ہیں۔

سب احباب کے شکرگزار ہیں۔جنہوں نے عابد کی صحت یابی کے لیے دعائیں کیں۔مزید دعاو¿ں میں بھی یاد رکھنے کی درخواست ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.