MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوٹیلیٹی سٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ

1 633

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، کولڈ ڈرنکس کی نئی قیمت 100 روپے مقرر کردی گئی۔ سوا دو لیٹر کولڈ ڈرنک کی بوتل 8 روپے مہنگی کی گئی جس کی نئی قیمت 129 روپے مقرر کی گئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.