پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

جنوبی پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سابق جنرل سیکرٹری شازیہ وحید آرائیں نے سیاست سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق ملتان سے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی،شازیہ وحید آرائیں نے 9 مئی کے واقعہ کی پرو زور مذمت کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ” آج سے میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے،فی الحال سیاست سے بریک لینا چاہتی ہوں۔”
[…] پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی […]
[…] پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی […]
[…] پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی […]