خواتین کا کاروبار کی طرف رجہان بڑھتا دیکھائی دے رہا ہے، امین بڑیچ
کوئٹہ،(مسائل نیوز) دی وائس آف وذرڈ اکیڈیمی کے منیجنگ ڈائریکٹر میم ناہیدہ کاسی ، ڈاکٹر آف ہنگر کوئٹہ مس عارفہ،امبر پانیزئ،فریحہ پانیزئ اور دیگر نے عید کے لئے اپنے اسٹالز لگائیں گئے۔
- Advertisement -
کوئٹہ، دی وائس آف وذرڈ اکیڈیمی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر امین بڑیچ کا کہنا ہے کہ خواتین کو کاروباری مراحل میں درپیش مسائل پر کام کرنے ضرورت ہے اور ان کے لئے نئے مواقع دینے پر گورنمنٹ آف بلوچستان اور دیگر این جی او سیکٹرز کو بھی اپنی خدمات پیش کرنے چاہیے ۔جس سے خواتین کے کاروبار کو فروغ ملے گا بلکہ ان کو معاشرہ میں امپاور بھی کیا جائے گا ۔ ہمارے معاشرے میں خواتین کا کردار بہت اہمیت کی حامل ہے جس پر ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے اور ان کے لئے نئے مواقع اور پلیٹ فارم دینے چاہیے ۔