MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا تیئسواں اجلاس

0 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

-کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا تیئسواں اجلاس

۔رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی اجلاس میں شریک

۔چیف سیکریٹری اے سی ایس پی اینڈ ڈی سیکریٹری خزانہ چئیرمین جی پی اے اور گورننگ باڈی کے دیگر اراکین کی اجلاس میں شرکت

۔ڈی جی جی ڈی اے کی اجلاس کو ایجنڈا نکات پر بریفنگ

۔اجلاس میں جی ڈی اے کا بجٹ زیر غور لایا گیا

۔اجلاس میں جی ڈی اے کے محاصل اور اخراجات کے گوشوارے کا بھی جائیزہ

۔اجلاس کی بعض اعتراضات کے ساتھ ادارے کے بجٹ براۓ مالی سال 2021-2022 اور ترمیمی بجٹ 2020-2021 کی منظوری

۔اجلاس میں ٹاؤن پلاننگ سے متعلق امور پر بھی بریفنگ

۔اجلاس کی جانب سے ٹاؤن پلاننگ کی بعض کلازز میں ترمیم کی منظوری

۔اجلاس نے جی ڈی اے ایکٹ 2022میں ترمیم کی اصولی منظوری دے دی

۔اجلاس نے ادارے کے کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولیرائزیشن کی منظوری بھی دے دی

- Advertisement -

۔اجلاس نے ادارے کے ملازمین کی ترقی کے کیسز کی منظوری بھی دی

۔اجلاس نے کیڈٹ کالج گوادر کے لیۓ این او سی کے اجراء کی منظوری دے دی

۔گوادر کی ترقی کی بنیادی زمہ داری جی ڈی اے پر عائد ہوتی ہے

۔جی ڈی اے ایک خود مختار ادارے کی حثیت سے گوادر کی ترقی کے منصوبوں کو عملی جامع پہناۓ

۔گوادر کی ترقی کا ماسٹر پلان موجود ہے جس میں پورٹ سٹی کے قیام کی گائڈ لائنز موجود ہیں

۔گوادر کی ترقی میں اولڈ سٹی کی تعمیر و ترقی مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ اور شراکت داری سب سے زیادہ اہم ہے

۔ترقیاتی عمل میں مقامی لوگوں اور ماہی گیروں کو شریک کیا جاۓ اور انکی مشاورت بھی حاصل کی جاۓ

۔جی ڈی اے کی پالیسیوں کو سرمایہ کار دوست ،مزید موثر اور قابل عمل بنایا جاۓ وزیراعلئ کی ہدایت

۔سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے لیۓ ٹھوس بنیادوں عملی اقدامات اٹھائیں جائیں ۔وزیراعلئ کی ہدایت

۔سرمایہ کاروں کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔

۔جی ڈی اے گوادر میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بناۓ۔وزیراعلئ کی ہدایت

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.