MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امید ہے آئندہ 10 دنوں میں سپریم کورٹ بتادے گی کہ الیکشن کی تاریخ کس نے دینی ہے اورخلاف ورزی پرکس نے جیل جانا ہے، شیخ رشید

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ امید ہے آئندہ 10 دنوں میں سپریم کورٹ بتادے گی کہ الیکشن کی تاریخ کس نے دینی ہے اورخلاف ورزی پرکس نے جیل جانا ہے۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عدلیہ پر دباو¿ ڈالاجارہا ہے کہ وہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری ادانہ کریں،ساری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے ،ان کاکہناتھا کہ وزیر داخلہ ،دفاع اورمریم نواز عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.