MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کورونا وبا سے مزید 25 افراد جاں بحق، 1122 نئے کیسز رپورٹ

0 535

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 25 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 142 ٹیسٹ کیے گئے

- Advertisement -

جن میں سے 1122 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 25 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1186 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.