MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان سے 25موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعود ی عرب پہنچ گئے

0 190

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔پاکستان سے 25 موٹر سائیکل سوار عمرہ ادائیگی کیلئے ریاض پہنچے جہاں سفیر پاکستان امیر خرم راٹھور اور افسران نے ان کا استقبال کیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان سفارتخانے نے بائیکرز کیلئے استقبالیہ تقریب منعقد کی جس میں انہیں اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں۔6 جنوری کو لاہور سے چلنے والا قافلہ سعودی عرب میں 15 روز قیام کرے گا، پاکستانی موٹرسائیکل سواروں کا گروپ عمرہ کیلئے آج ریاض سے مکہ روانہ ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.