MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

منی لانڈرنگ کیس: عدالت نے سلیمان شہباز کی گرفتاری 7 جنوری تک روک دی

0 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

- Advertisement -

لاہور کی خصوصی عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تحریر ی حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے سلیمان شہباز کو 7جنوری تک گرفتار نہ کرے۔

عدالت نے سلیمان شہباز کو تحریری حکم دیا کہ وہ شامل تفتیش ہوں، عبوری ضمانت کا فیصلہ ہونے تک سلیمان شہباز ہر تاریخ پر پیش بھی ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.