MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدر مملکت عارف علوی لاہور میں عمران خان سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پر مشاورت کریں گے چوہدری شجاعت حسین

4 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہاکہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے کھیل کا ذکر کیا تھا جس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے […]

  2. […] ر(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو مشورہ دیا تھا کہ […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت عارف علوی نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق آرمی چیف قمر […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز) صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.