MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

2 307

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز “کےمطابق وزیر اعظم آفس میں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیر اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی ہے ، ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ آپ جیسے باوقار افسر ملک کی شان ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے 10 معاونین خصوصی کو وزیر مملکت کا درجہ دے دیا […]

  2. […] (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.