MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا

2 692

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا

سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے تحریک انصاف کی دو بڑی وکٹیں گرادیں ۔

گیس صارفین کیلئے بری خبر

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان اسملیوں کی دوسری پارٹیوں میں شمولیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی میں 1 سو سے زائد ارکان قومی وصوبائی اسمبلی شامل ہوئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنیٹریز میں57 سے زائد سابق ارکان شامل ہوگئے ہیں۔

ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنما ملک واجد اور ارباب وسیم نے پرویز خٹک کی پارٹی شمولیت کا اعلان کر دیاہے۔ سربراہ پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے ارباب وسیم اور ملک واجد کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا […]

  2. […] پرویز خٹک نے تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز دیدیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.