MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو مشورہ دیا تھا آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے،سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی

2 305

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلا م آباد(مسائل نیوز) سینٹ میں سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عمران خان جب سیٹیج سے گرے تھے اس وقت انکی عیادت کے لیے گیا تو انہوںنے مجھ سے مشورہ مانگا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے تو میں نے مشورہ دیا تھا کہ آپ کو حکومت میں نہیں آنا چاہیے،کیونکہ حکومت چلانا ہر کسی کے بس میں نہیں ،۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کو آر می چیف کی تقرری کی فکر کرنے […]

  2. […] (مسائل نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے الیکشن وقت پر ہوں لیکن یہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.