موٹروے پولیس کے ڈی ایل اے آفس میں کام کی رفتار تیز کی جائے اور مزکورہ کام کی بروقت تکمیل کے احکامات بھی جاری کئے
کوئٹہ(مسائل نیوز)ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس ساوتھ ریجن محمد انکسار خان کا(ڈی ایل اے) ڈروائیونگ لائسنس اتھارٹی کوئٹہ کا دورہ کیا دورے پر ڈی آ ئی جی ویسٹ زون جاوید علی مہر اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے اس موقع پر آفیسران کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی انکسار خان نے ہدایات دیں کہ موٹروے پولیس کے ڈی ایل اے آفس میں کام کی رفتار تیز کی جائے اور مزکورہ کام کی بروقت تکمیل کے احکامات بھی جاری کئے۔انھوں نے آفس کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔موٹروے پولیس کے آفیسران اور پاک پی ڈبلیو ڈی اور این ای ایس پاک کے انجینئرزکی جانب سے تعمیراتی کام کے متعلق پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
[…] آباد(مسائل نیوز)موٹروے پولیس نے سفری ہدایات جاری کر دی ہیں،اسلام آباد پشاور موٹروے […]