MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

90 فیصد شیرانی کے جنگلات میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ فرح عظیم شاہ

0 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

90 کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ فیصد شیرانی کے جنگلات میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
ایرانی فاہر ایئرکرافٹ آج آگ بجھانے کے آپریشن میں شامل ہو چکا ہے
ایرانین ایئرکرافٹ سے مزید آگ نہ بھڑکنے میں مدد ملے گی
ایرانین ایئرکرافٹ نے اپنا فرسٹ ایریل اسپرے کر دیا ہے
ترجمان حکومت بلوچستان نے کہا کہ ایرانیان ایئر کرافٹ دوسرے اسپرےکی تیاریاں کر رہا ہے
صوبائی حکومت کے اداروں کی کاوشوں سے سے اگ پر قابو پانے میں بہت مدد ملی ہیں

- Advertisement -

ایرانی فائر ایئرکرافٹ 40میٹرک ٹن پانی ایک دفعہ میں  برسا سکتا ہے جو کہ 14 ہیلی کاپٹرز کے برابر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.