MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان: ژوب میں پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی

0 49

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب (مسائل نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی بابر کے پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے مطابق ژوب کی کلی عثمان زئی کے علاقہ مکینوں نے بتایا کہ کلی کے قریبی پہاڑوں پر قائم جنگلات میں آگ لگ گئی ،جنگلات میں زیتون کے درخت پائے جاتے ہیں ۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ژوب عارف زرگون نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں جب کہ محکمہ جنگلات کی ٹیم پہاڑوں پر پہنچ گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.