MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف نے آڈیو لیکس معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

2 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی آڈیوز ٹیپ کر کے لیک کی جا رہی ہیں، آڈیو لیک کرنا بنیادی حقوق اور رازداری کی خلاف ورزی ہے۔ آڈیو کو میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کے احکامات دیئے جائیں۔

تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے آڈیو لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے تحت راولپنڈی، لاہور اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.