MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا، مریم اور نگزیب

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چار سال معیشت صرف عمران خان ،بشری بی بی اور فرح گوگی کی ہوئی ہے ، ملکی معیشت ’’صرف‘‘تباہ ہوئی،پاکستان جیسے ہی مستحکم ہونے لگا پاکستان کو عمران خان چمٹ گیا۔ عمران خان کے خطاب پر اپنے ردعمل میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں بھی سیاسی عدم استحکام اور حکومت سے محرومی پر وہ کنٹینرپر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چار سال عمران خان نے لوگوں کو بھوکا اور بے روزگار کیا ، عمران خان کی وجہ سے ملک بحران میں مبتلا رہا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے جو پورا نہیں ہو رہا ،الیکشن ان شاءاللہ صاف اور شفاف ہوں گے اور مقررہ وقت پر ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.