MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین لگنے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے کمر کس لی

1 361

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسی نیشن کے جعلی اندراج سے متعلق معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں . ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کا شناختی کارڈ کس نے استعمال کیا اس پر تحقیقات جاری ہیں ، نوازشریف ، مریم نواز اور خاندان کے فراڈ کے چرچے بھارت تک ہیں، جس نے بھی بڑے فراڈیئے کا شناختی کارڈ استعمال کیا ہے اس کو سزا ملے گی .

- Advertisement -

یاد رہے کہ گزشتہ روز کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نوازشریف کا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہوئے چینی ویکسین ” سائنو ویک “ کی پہلی ڈوز لگائی گئی . نوازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں . . .

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.