لیہ کے اسپتال میں ملازمین نے آپریشن تھیٹر میں مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی تصاویر بنا لیں
سیکرٹری ہیلتھ نے ایکشن لیتے ہوئے ایم ایس اور سرجن سمیت دیگر ملازمین کے خلاف پیڈ ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے . سیکرٹری سیاحت کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کو انکوائری کو آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے . معطل ملازمین کو تحفظات پیش کرنے کے لیے تین روز کی مہلت بھی دی گئی ہے . انکوائری رپورٹ آنے کے بعد تمام ذمہ داروں کے خلاف مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی . . .