MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 733

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

 

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

سابق وزیر اعظم وطن پہنچتے ہی گرفتار

 

- Advertisement -

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر بڑھ کر 1904 ڈالر پر آگئی، تاہم ملکی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی

آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے گھٹ کر 232600روپے ہوگئی۔

 

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

 

اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت بھی 1629روپے کی کمی سے 199417روپے ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سونے کی قیمت میں بڑی کمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.