MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گرمی کی شدت میں اضافہ ، جان لیوا ہیٹ سٹروک کا الرٹ جاری

1 506

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گرمی کی شدت میں اضافہ ، جان لیوا ہیٹ سٹروک کا الرٹ جاری

پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھنے سے محکمہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایمرجنسی وارڈ میں ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کے لیے خصوصی کاؤنٹر قائم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

- Advertisement -

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر

محکمہ صحت نے ہیٹ سٹروک کے مریضوں کیلئے آئی وی فلوئیڈ اور آئی وی کینولا کا انتظام، ایمرجنسی وارڈز میں او آر ایس کے ساشے وافر مقدار میں رکھنے اور جان بچانے والی ادویات کا ذخیرہ رکھنے کی ہدایات کردی۔ ہیٹ سٹروک کے مریضوں کو شفٹ کرنے کیلئے ریسکیو 1122 سے رابط رکھنے کی بھی ہدایات کر دی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] گرمی کی شدت میں اضافہ ، جان لیوا ہیٹ سٹروک کا الرٹ جاری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.