گرمی کی شدت میں اضافہ ، جان لیوا ہیٹ سٹروک کا الرٹ جاری
گرمی کی شدت میں اضافہ ، جان لیوا ہیٹ سٹروک کا الرٹ جاری
پنجاب میں گرمی کی شدت بڑھنے سے محکمہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایمرجنسی وارڈ میں ہیٹ سٹروک سے متاثرہ مریضوں کے لیے خصوصی کاؤنٹر قائم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔…