حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر
لاہور(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہے۔ٹویٹ میں حماد اظہر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب آئے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ملک کی نئی قیادت کا چنا کرنے سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔
[…] نیوز) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ عوام نے سیاسی نظام میں مداخلت کر کے سازش کو […]
[…] (مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر الیکشن کمیشن پر برس پڑ ے ،انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن […]