MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی پریس کانفرنس سے پہلے اہم فون ،کیا پیغام دیا گیا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

0 357

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرنے کے لیے عمران خان کی پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے شاہ محمود قریشی کو اہم فون آگیا۔شاہ محمود نے عمران خان کو نمبر دکھایا، عمران خان نے ہنس کر کہا، بند کر دو اسے اس کے باوجود شاہ محمود قریشی نے فون سنا۔عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ فون بند کر دو، سب ڈسٹرب ہو رہے ہیں، شاہ محمود قریشی نے فون بند کر کے عمران خان کو فون کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں آپ کال لو ورنہ آپ کو ٹریپ کردیں گے۔شاہ محمود کو جواب دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کر دیں، کر دیں،پی ٹی آئی رہنما کی فون کال کا دورانیہ ایک منٹ سے زیادہ تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.