MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

0 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 261 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 291.90 روپے پر بند ہواتھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.