پشاور(مسائل نیوز) ڈپٹی کمشنر پشاور نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے بعد پانچ افراد کے ایک ساتھ اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
- Advertisement -
اس سلسلے میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں کوئی گرفتاری دینا چاہے تو ڈی سی، اے سی آفس یا قریبی تھانے میں آ جائے۔
اعلامیے کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔