MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاٶن، بلوچستان میں کوئٹہ سمیت 22 اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل

0 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکّام کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی ہیں۔کیسکو حکّام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہیں۔دوسری جانب، صوبہ سندھ میں شہرِ قائد کےمختلف علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق، کراچی کے علاقے گلستان جوہر ، گلشن جمال ، اور راشد منہاس روڈ پر بجلی کی فراہمی بند ہوئی ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.