MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں ملازم نے مالک کو ڈنڈے مار کر قتل کر دیا

0 187

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) مناواں کے علاقے مرل ماڑی میں ملازم نے مالک کو ڈنڈے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملازم رانجھا کو کسی بات پر رنج تھا جس کی وجہ سے اس نے مالک عابد کو ڈنڈے کے وار سے قتل کیا، ملازم رانجھا مقتول عابد کی حویلی میں جانوروں کو چارہ ڈالنے کا کام کرتا تھا۔ ملازم رانجھا نقدی، موٹر سائیکل اور موبائل فون لے کر موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیم کی مختلف پہلوں پر تحقیقات جاری ہے، ایدھی رضاکاروں نے تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.